
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق ایک بار پھر چھٹی پر چلے گئے،
عمران خان کی اڈیالہ منتقلی ،گھر کے کھانے کی فراہمی اور جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت نہیں ہو سکے گی،
گزشتہ ہفتے بھی جمعرات کو عمران خان کا ٹرائل کورٹ میں حق دفاع ختم کرنے پر اپیل کی سماعت تھی لیکن عامر فاروق صاحب بیمار ہو کر ڈاکٹر کے پاس چلے گئے تھے اور سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہو گئی تھی،
آج پھر ناسازی طبیعت
جج صاحب طبیعت خراب ہے یا نیت
نیت خراب ہے اپنے آپکو فرعون سمجھ بیٹھے ہیں حالانکہ فرعون کا عبرتناک انجام بھی دیکھ چکیں ہیں۔